آيت الله نوري همداني:
رسا نيوز ايجنسي – شرح دعاي مکارم الاخلاق امام سجاد(ع)، حضرت آيتالله نوري همداني ، کے ذريعہ ھر هفته بدھ کے دن کي جائے گي .
رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، مراجع تقليد ميں سے حضرت آيتالله حسين نوري همداني کے درس اخلاق ميں ، ھر هفته بدھ کے دن10 سے11 بجے مسجد اعظم قم ميں منعقد ہوگا.
اس رپورٹ کے مطابق، حضرت آيتالله نوري همداني اپنے درس اخلاق ميں دعاي مکارم الاخلاق امام سجاد(ع)کي شرح کريں گے.
قابل ذکر ہے کہ امام سجاد(ع) نے دعاي مکارم الاخلاق کے ٹکڑوں ميں اخلاق حسنہ اور گنا ہوں سے پرهيز کرنے کي وصيت کي ہے .
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے