01 September 2012 - 18:34
News ID: 4513
فونت
ڈاکٹرمن موہن سنگھ:
رسا نيوزايجنسي - ہندوستان کے وزير اعظم نے تہران سے واپسي پر گفتگو ميں ناوابستہ تحريک کے سولہويں سربراہي اجلاس کے انعقاد کو انتہائي کامياب بيان کيا ?
ڈاکٹرمن موہن سنگھ

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کے وزير اعظم ڈاکٹرمن موہن سنگھ نے تہران سے واپسي پر ايران کو دنيا کا اہم ملک قرار ديتے ہوئے کہا : ناوابستہ تحريک کا سولہواں سربراہي اجلاس انتہائي کاميابي سے منعقد ہوا ہے?

ہندوستان کے وزير اعظم نے اپنے چار دن کے سفر تہران کي واپسي پر بيان کہا: ناوابستہ تحريک کا ايک طے شدہ پروگرام ہے جس کي سربراہي ايران کے پاس ہے?

ڈاکٹرمن موہن سنگھ نے يہ کہتے ہوئے کہ ہندوستان اور ايران مختلف شعبوں ميں تعاون بڑھانے ، مختلف ميدانوں ميں سرمايہ کاري ميں دلچسپي رکھتے ہيں کہا: ايران پر عائد پابنديوں کي وجہ سے ايران سے اقتصادي تعلقات بڑھانے ميں کچھ مشکلات حائل ہيں ليکن اس مسئلے کے حل کے لئے ہم مختلف راستوں کا جائزہ لے رہے ہيں?

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬