06 September 2012 - 17:51
News ID: 4531
فونت
ايم ڈبليوايم مشھد مقدس جنرل سکريٹري :
رسا نيوزايجنسي- ايم ڈبليوايم مشھد مقدس جنرل سکريٹري حجت الاسلام عقيل حسين خان نے پاکستان ميں شيعہ نسل کشي اور عدالت کي خاموشي پر شديد تنقيد کي ?
حجت الاسلام عقيل حسين خان

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، مجلس وحدت مسلمين شعبہ مشھد مقدس کے جنرل سکريٹري حجت الاسلام عقيل حسين خان نے اراکين کي اجلاس ميں پاکستان ميں شيعہ نسل کشي اور عدالت کي خاموشي پر شديد تنقيد کي ?

انہوں نے يہ کہتے ہوئے کہ دو بوتل شراب اور وحيدہ شاہ کے تھپڑ پر نوٹس لينے والے چيف جيسٹس کو اہل تشيع کا قتل عام نظر نہيں ا?رہا کہا: ہزاروں شيعوں کے ظالمانہ قتل پر از خود نوٹس تو کيا ايک نوٹ بھي نہ لکھ سکے، دنيا ميں سوموٹو نوٹس لينے کا ريکارڈ بنانے والے افتخار چودھري کو کيا انسانيت پر ڈھائے جانے والے مظالم نظر نہيں ا?رہے ?

ايم ڈبليوايم مشھد مقدس جنرل سکريٹري نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ ا?ج پاکستان ميں اھل تشيع پر ہونے والے مظالم ميں مرکزي حکومت، پنجاب حکومت، بلوچستان وگلگت کے ساتھ ساتھ پاکستاني عدليہ بھي برابر کي شريک ہے ، انساني حقوق کي تنظيموں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: انساني حقوق کا راگ ا?لاپنے والے ادارے اور تنظيميں ا?ج کہاں ہيں ؟ کيا انہيں وھابيت اور نجديت کي سياہ کارياں نظر نہيں ا?تيں ؟

حجت الاسلام عقيل حسين خان نے يہ اس بات پر زور ديتے ہوئے کہ عدليہ ، حکومت، ميڈيا، انساني حقوق کي نام نہاد تنظيموں کي خاموشي ان کے مفاد پرست ہونے کي نشانگر ہيں کہا : اِنہيں نہ عدالت سے سروکار ہے نہ انسانيت کا درد ہے?

انہوں نے اخر ميں پاکستان کے شيعيوں کو خطاب ميں کہا: اپ اپني صفوں ميں اتحاد و اتفاق اور وحدت پيدا کريں، کيونکہ وحدت کے ذريعے سے ہي کمينے ، سفاک اور بے دين دشمن کا مقابلہ کيا جا سکتا ہے?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬