30 September 2012 - 12:37
News ID: 4609
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ روس کے صدر جمہور نے اوباما کي تقرير جس ميں شام کي اقتدار کي تبديلي کا مطالبہ کيا گيا تھا اس کے رد عمل ميں بيان کيا : خون خرابہ اور قتل و غارت کے ذريعہ شام کے اقتدار کو بدلا نہي جا سکتا ?
ولاديمير پوٹن

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق روس کے صدر جمہور ولاديمير پوٹن نے شام کے اقتدار کو پر تشدد طريقہ سے بدلنے کي کوشش کرنے والوں کو خبر دار کيا ہے اور کہا : بين الاقوامي برادري کو چاہيئے کہ مشرق وسطي ميں پيش ا?نے والي کشيدگي کو واحد محاذ کے ذريعہ حل کرے ، خون خرابہ اور قتل و غارت کے ذريعہ شام کے اقتدار کو بدلا نہي جا سکتا ?

انہوں نے وضاحت کي : خون خرابہ سے صرف بد امني ميں اضافہ ہو سکتا ہے ، تشدد کے ذريعہ تشدد ہي پيدا ہوتا ہے ?

روس کے صدر جمہور نے تاکيد کي : اقوام متحدہ کي سفارتي کوششوں کو نظر انداز کرنے کي کوشش کے نتائج تباہ کن ہونگے جس کي وجہ سے عدم استحکام اور انتشار پھيلنے کے احتمالات ميں اضافہ ہوگا ?

قابل ذکر ہے اوباما نے منگل کے روز ملک شام ميں تشدد کے اضافہ ہونے کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : مستقبل ا?مريت کے متعلق نہي ہونا چايئے تا کہ لوگ اپنا قتل عام کريں ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬