25 October 2009 - 12:42
News ID: 461
فونت
رسا نيوز ايجنسي – سويڈن کے شھر لين شوپنگ ميں نيشنل فيڈريشن آف اميگرانٹس کي کوشش سے اسلام اور دہشت گردي کے عنوان سے سيمينار کا انعقاد کيا جارہا ہے .
اسلام



رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، 4 نومبر 2009 بروز بدھ سويڈن کے شھر لين شوپنگ ميں نيشنل فيڈريشن آف اميگرانٹس کي جانب سےاسلام سے مربوط کچھ اہم موضوعات پر سيمينار کا انعقاد کيا جارہا ہے.

نيشنل فيڈريشن آف اميگرانٹس نے اس سيمينار کے انعقاد کا مقصد، مسلمانوں کے خلاف بڑھتي ہوئي نفرت کے پيش نظراس اہم سيمينار کا اہتمام کيا جارہا ہے، جس ميں اسلام اور دہشت گردي اسلام اور انٹيگريشن جيسے موضوعات پر گفتگو کي جائے گي.

اس سمينار ميں دانشور،شاعر،اديب اورمحقق حضرات شرکت کريں گے.

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬