آيت الله نوري همداني :
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله نوري همداني نے علماء و دانشوروں کے لئے زمان شناسي کو ايک بہت ہي اھم اصول جانا ہے اور علماء کے زحامت و مشقتوں کو دشمن کے سخت حملات کے مقابلہ ميں اسلام کے بقا کا باعث جانا ہے ?
رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله حسين نوري همداني مرجع تقليد نے قم ايران کے مسجد اعظم ميں علماء و طلاب کے درميان اپنے فقہ کے درس ميں علماء کي عظمت و منزلت کے سلسلہ ميں اھم نکات بيان کئے ?
انہوں نے زمان شناسي کو علماء کے لئے ايک اھم اصول ميں سے بيان کرتے ہوئے کہا : جو عالم دين و دانشور اس زمان و مکان کے حالات کے مطابق نہ ہو تو وہ ا?ساني سے فتنہ و سازش کا شکار ہو جائے گا ?
حضرت آيت الله نوري همداني نے اس تاکيد کے ساتھ کہ علماء ھميشہ دشمنوں کي سازش کے سلسلہ ميں خاص توجہ رکھتے رہے ہيں کہ اظہار خيال کيا : علماء کي زحمات و کوشش سبب بني ہے کہ دشمنوں کے حملہ کے با وجود اسلام کو محفوظ رکھا ہے ?
حوزہ علميہ قم ايران ميں درس خارج کے استاد نے اپني گفت و گو کو جاري رکھتے ہوئے حوزہ علميہ قم کے باني مرحوم شيخ عبدالکريم حائري کي زحمات و کوشش کو بيان کرتے ہوئے ھم لوگوں کو ان کا شکر گزار جانا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے