17 October 2012 - 13:04
News ID: 4684
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ ميان مار کے صدر نے اسلامي تعاون تنظيم کو اس ملک کے مختلف علاقہ ميں مسلمانوں کي حمايت کے لئے علاقائي ا?فس کھولنے کي اجازت دينے سے انکار کر ديا ہے ?
حکومت ميانمار نے  اسلامي تعاون تنظيم کے افتتاح کي مخالفت کي

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ميان مار کے صدر نے اس ملک کے مختلف علاقہ ميں اسلامي تعاون تنظيم کي علاقائي ا?فس کھولنے کي مخالفت کي ?

ميانمار کے صدر جمہور نے اس مخالفت کے سلسلہ ميں اپني دليل ميں بيان کيا ہے کہ اس کي خاص وجہ يہ ہے کہ اس ملک کي عوام کے درميان اس مسئلہ پر اتفاق نہي ہے ?

سيکڑون شدت پسند بوديشٹ گذشتہ روز اس ملک کے مختلف علاقہ ميں اسلامي تعاون نتظيم کي طرف سے ميان مار کے مختلف علاقہ ميں ا?فس کھولنے کي مخالفت ميں سڑکوں پر اتر ا?ئے تھے اور اس ملک کے صدر کي خواہش کے مطابق مسلمانوں کے مدد کے خلاف اپني مخالفت کا اعلان کيا ?

قابل ذکر ہے ميانمار کے مسلمان کافي دنوں سے اس ملک کے شدت پسند بوديسٹ کي طرف سے وحشيانہ حملہ کے شکار ہو چکے ہيں ، گذشتہ مہينہ ميں ??? مسلمان ان کے حملہ ميں مارے گئے اور ???? لوگ مزيد لاپتہ ہيں ، يہ صورت حال اس وقت ہے جب کہ ?? ھزار مسلمان مزيد اپنا گھر بار اس ملک کے بوديشٹ کے ہاتھوں دے دي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬