21 October 2012 - 14:11
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 4702
فونت
آيت الله علوي گرگاني :
رسا نيوز ايجنسي ـ آيت‌ الله علوي گرگاني نے اسلامي حکومت ميں حکام کي ذمہ داري کو سخت بتايا ہے اور اس بيان کے ساتھ کہ مختلف مقام و پوسٹ پر اس کے مطابق مناسب افراد انتخاب ہوں وضاحت کي : ملک کے اھم عہدہ داروں کي لغزش ايک فرد کي لغزش نہي ہے بلکہ يہ لغزش معاشرہ کو مشکل ميں ڈال دے گي ?
آيت الله علوي گرگاني

رسا نيوز ايجنسي کے روپرٹر کي رپورٹ کے مطابق حوزہ علميہ قم ايران ميں درس خارج کے مشہور و معروف استاد آيت‌الله سيد محمدعلي علوي گرگاني نے شنبہ شب قم کے گورنر سے ملاقات ميں گورنر کي ذمہ داري کي اھميت کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : ايک شہر کي تمام اداري امور شاخيں گورنري ميں مرکوز ہيں اور گورنر کے عہدہ کي سخت ذمہ داري ہے ?

حوزہ علميہ ميں درس خارج کے مشہور استاد نے ايک روايت کي طرف اشارہ کرتے ہوئے گورنر کے عہدہ کي اھميت کي طرف توجہ ديتے ہوئے بيان کيا : امام صادق عليہ السلام نے اپنے ايک اصحاب کو جو کہ اس اھم عہدہ کو اختيار کيا تھا فرمايا ؛ اس لحاظ سے کہ اس اھم منصب پر ايک قابل اعتماد اور با تقوي شخص مقرر ہوا ہے ميں خوش ہوں اور خطرناک منصب ہونے و زيادہ لغزش کے احتمال ہونے کي وجہ سے تمہارے لئے پريشان بھي ہوں ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬