آيت الله نوري همداني :
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله نوري همداني نے غديرکے روز حضرت امام علي عليہ السلام کو ايک ولي امر کے عنوان سے تعارف کرنے کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : پيغمبر اکرم صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم نے غدير خم کے روز خداوند عالم کے حکم سے اسلام ميں حکومت کي شکل کو مشخص فرمايا اور اپني رسالت کو کامل کيا ?
رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله حسين نوري همداني مرجع تقليد نے ان سے ملاقات کي غرض سے آئے حکومتي اھل کار سے عيد غدير کے نزديک ہونے کي مناسبت سے سورہ مبارکہ مائدہ کي آيت کي تفسير کرتے ہوئے بيان کيا : يہ واقعہ عيدوں ميں سب سے بڑي عيد ہے اور خداوند عالم قرآن ميں فرماتا ہے کہ ميں نے اس روز آپ کے دين کو کامل کر ديا ?
حوزہ علميہ قم ميں درس خارج کے مشہور استاد نے وضاحت کي : خداوند عالم نے سورہ مائدہ کے آيہ ?? ميں پيغمبر اکرم صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم سے خطاب کرتے ہوئے فرمايا وہ چيزيں جو ميں نے تم پر نازل کيا ہے اگر اس کو انجام نہي ديا تو اپنے رسالت کو انجام نہي ديا ہے ، يہ اھم مسئلہ اميرالمومنين حضرت علي ابن ابي طالب عليہ السلام کي ولايت کے سلسلہ ميں ہے ?
حضرت آيت الله نوري همداني نے غدير کے واقعہ کو اسلام ميں حکومت کے قسم کو معين کرنا جانا ہے اور کہا : خداوند عالم نے مسلمان کے عظيم اجتماع يعني حج ميں پيغمبر اکرم صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم سے علي عليہ السلام کو ولي مسلمين کے عنوان سے اپنا جانشين تعارف کرنے پر زور ديا ، اسي وجہ سے غدير کا پيغام ولائي حکومت کي تشکيل ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے