شیخ نعیم قاسم:
 		  		 			 					 					رسا نیوز ایجنسی - شیخ نعیم قاسم نے صہیونیت کی نابودی میں ملت اور لبنانی فوج کی صلاحیتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: لبنا ن میں جاسوسی تنظیموں کا خاتمہ حزب الله کا لبنان کا بہت بڑا کارنامہ ہے  . 				
 			
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شیخ نعیم قاسم حزب الله لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے گذشته روز ضاحیه میں عوام کوخطاب کرتے ہوئے کہا : حزب اللہ کی کوششوں نے اسرائیل کو علاقہ میں خونخوار ، جانی قاتل اورپورے منطقہ کے لئے خطرہ ثابت کردکھایا ہے اسی بناء پر امیریکا اور یورپ اسرائیل کو علاقہ اور عربی ممالک سے مصالحت میں ناکام رہ گئے ہیں .
شیخ نعیم قاسم نے یہ کہتے ہوئے کہ حزب اللہ اس وقت اسرائیل سے سیاسی، امنیتی ، ثقافتی اور میڈیا کے حوالے سے ایک دوسرے کے مقابل ہیں کہا: علاقہ میں اسرائیل کی یہ جنگ امیریکا ، اقوام متحدہ اور بعض ترقی یافتہ ممالک کی حمایت کی بناء انجام پارہی ہے.
 					 					تبصرہ بھیجیں 				
 			 					 					برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں. 				
 				 					 					قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے