23 November 2012 - 08:03
News ID: 4821
فونت
لبنان کے ايک اھل سنت عالم دين :
رسا نيوز ايجنسي ـ قولنا و العمل لبنان کونسل کے صدر نے اسلامي جمہوريہ ايران کو سامراجي دنيا سے مقابلہ ميں مقاومت کا نمائندہ جانا ہے اور امريکا اور صہيوني حکومت کو دنيا ميں بدي و شرارت کا سمبل بتايا ہے ?
صدر شيخ احمد القطان

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق اھل سنت عالم دين و قولنا و العمل لبنان کونسل کے صدر شيخ احمد القطان نے عزاداري امام حسين عليہ السلام کے ايک مجلس ميں غزہ ميں مظلوم عوام کے قتل کے سلسلہ ميں عربي ممالک کي سکوت پر شديد تنقيد کي ?

انہوں نے کہا : عربي حکام اس وقت قوموں کي آزادي کے لئے اپنے ساتھ ہونے کا دعوا کرتے ہيں جب کہ صہيوني حکومت کے ساتھ سن ???? کے جنگ ميں شديدا امريکا کے ساتھ اپني وفاداري کو ثابت کر دکھايا اور لبناني تحريک ميں بھي بعض لوگوں نے امريکا کے خارجہ وزير جو تمام اسلامي ممالک و انسانيت کا دشمن ہے اس کے ہاتھ کو چوم رہے تھے ?

شيخ احمد القطان نے بيان کيا : امام حسين عليہ السلام نے باطل کے سامنے تعظيم نہ کرنے کا ھم لوگوں کو سبق ديا ہے اور ھم لوگوں کو شہادت کا راستہ اور خدا کے راہ ميں زندگي قربان کرنا تمام مومنين کا اصل مقصد ہے سکھايا ہے اسي بنا پر خدا کے راہ ميں اپني جان دے دي مگر ظالم و فاسق کے سامنے اپنے سر کو نہ جھکايا ، اور انہيں آخرت سے محبت تھي اور دنيا سے نفرت ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬