رسا نيوز ايجنسي کي نيوز ايجنسي رپورٹ کے مطابق ، محمد تقي جليلي ، حوزهعلميه خواهران کي نٹ سائٹ کے مدير نے يہ بيان کرتے ہوئے يہ خصوصي شمارہ امام رضا(ع) کي حيات اور اثار سے مربوط مطالب پر مشتمل ہے کہا : اس خصوصي شمارے ميں امام رضا(ع)کي ولادت ، اپکي زندگي کا مختصر تعارف اور اپ کي زندگي کے مختلف گوشوں پر ايک طائيرانہ نگاہ ڈالي گئي ہے .
انہوں نے امام رضا (ع) کي اجتماعي زندگي کي ايک جھلک اس خصوصي شمارے کا ايک حصہ بيان کرتے ہوئے کہا : اس حصے ميں ثامنالائمه(ع) امام رضا (ع) کے زمانے کے حالات کا مختصر خاکہ پيش کيا گيا ہے .
جليلي نے اپ کے فضائل اور سيرت طيبہ کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : اس شمارے ميں امام هشتم کي سياسي زندگي ايک مستقل عنوان ہے جو اس شمارے مورد توجہ قرار ديا گيا ہے .
انہوں نے سيره امام رضا(ع) ميں حکومت و سياست ، امام رضا(ع) کے سلسلے ميں معصومين کے سخن اور اپ کے معجزات اس خصوصي شمارے کے ايک دوسرا حصہ بتاتے ہوئے کہا : اس خصوصي شمارے ميں امام معصوم کي نگاہ ميں تربيت فرزند سے متعلق مطالب اور اپ سے منصوب کتابوں کو اس شمارے ميں شامل کيا گيا ہے .
حوزهعلميه خواهران کي نٹ سائٹ کے مدير نے اپ سے متعلق بہت ساري کتابوں کے انتشار کي خبر ديتے ہوئے کہا : ولادت امام رضا(ع) سے متعلق يہ خصوصي شمارہ اپ کے موضوع پرايک قسم کي کتابيات ہے .
انہوں نے اس شمارے ميں زيارت امام رضا(ع) کے فضائل کا تذکرہ کرتے ہوئے ياد دہاني کي : اس شمارے ميں اپکي زيارت کے طريقہ کو بھي بيان کيا گيا ہے
جليلي نے اس خصوصي شمارے کے تھيہ کے جانےکا مقصد لوگوں کو امام رضا (ع) کي زندگي سے اگاہ کرنا بيان کرتے ہوئے کہا : اس کے باوجود کہ اپ زندگي سے متعلق بہت ساري کتابيں اور مطالب منتشر کئے جاچکے ہيں مگر اج بھي ناگفتہ مطالب بھت زيادہ بچے ہوئے ہيں .
انہوں نے مزيد کہا : يہ شمارہ حوزهعلميه خواهران کي نٹ سائٹ www.whc.ir پر قابل دسترس ہے.