آيتالله مصباح يزدي کا ايراني مکتب پر رد عمل :
رسا نيوز ايجنسي ـ امام خميني (رہ) تعليمي و تحقيقي ادارہ کے صدر نے تاکيد کي ہے : جو لوگ چاہتے ہيں ايرانيت و نيشنلسٹ و قوم پرستي بيان ہو کيونکہ وہ پرايمري سے يونيورسيٹي تک پہوچے جہاں ايرانيت بيان کي گئي ہے ، يہ نيشنلسٹ و قوميت اصول اپنا کام انجام دے رہي ہے اور اس حد تک کہ بعض لوگوں کے لئے يہ اس کي اھميت اتني ہے کہ جتنا ان کے لئے خدا و پيغمبر (ص) کي اھميت نہيں ہے ?
رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق امام خميني (رہ) تعليمي و تحقيق ادارہ کے صدر آيت الله محمد تقي مصباح يزدي نے اس ادارہ کے کانفرنس ھال ميں منعقدہ قومي تعليم و تربيت اقدار کانفرنس ميں بيان کيا : خوشي کي بات ہے کہ حوزہ علميہ اس منزل تک پہوچ گئي ہے کہ اس طرح کي سمينار مطلوب طريقہ سے منعقد ہو اور حوزات علميہ و يونيورسيٹي کے اساتذ و اديب و رائٹر سنجيدگي سے اس ميں حصہ ليا کريں ?
انہوں نے بيان کيا : تربيت عام مفہوم ہے کہ يہاں تک کہ پودوں اور درختوں کے لئے بھي استعمال ہوا ہے ليکن يہاں پر اس سے اس کا خاص معني مد نظر ہے ، باغبان ايک درخت کي تربيت کرتا ہے ليکن يہ درخت خود سے کوئي عمل ظاہر نہيں کرتا ليکن انسان کے سلسلہ ميں دوسري تعبير مد نظر ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے