25 July 2009 - 12:02
News ID: 49
فونت
کچھ دیرمنتشر پہلے ہوا :
رسا نیوز ایجنسی رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای دام ظلہ نے صدر جمہوریہ کے خطاب جناب اسفندیار رحیم مشایی کی معزولی کا فرمان صادر فرمایا.
رھبر معظم انقلاب اسلامي

 

رسا نیوز ایجنسی   کی رپوٹ کے مطابق صدر جمہوریہ کی جانب سے جناب اسفندیار رحیم مشایی کو معاون اول کے عہدے پر انتصاب کے سلسلے میں رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای دام ظلہ نے صدر جمہوریہ نام فرمان صادر فرمایا

 

فرمان کا مضمون یہ یے

 

جناب دکتر احمدی نژاد صاحب – صدر جمہوریہ اسلامیہ ایران

 

سلام علیکم

 

جناب اسفندیار رحیم مشایی کا معاون اول کے عنوان سے انتصاب جناب عالی اور گورمنٹ کی مصلحت کے خلاف اور اختلاف کا سبب اور اپ کے چاہنے والوں درمیان سرزنش کا سبب ہے

ضروری ہے کہ یہ انتصاب باطل اور کان لم یکن اعلان کیا جائے


 

سید علی خامنه‌ای

27/4/88
 

قابل ذکر ہے کہ حجت الاسلام ابوترابی مجلس شورای اسلامی کے نایب رییس نے اس سے پہلے ہی رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای دام کے فرمان سے گزشتہ ہفتہ کے ابتدایی ایام میں صدر جمہوریہ جناب دکتر احمدی نژاد صاحب کو اگاہ کیا تھا  (ن)

 


--------------------------------------------------------------------------------
ختم خبر رسا نیوز ایجنسی 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬