03 February 2013 - 16:27
News ID: 5066
فونت
سيد علي فضل الله :
رسا نيوز ايجنسي ـ لبنان بيروت کے حارہ علاقہ کے امام جمعہ نے شام ملک کي عوام پر اسرائيل حکومت کے مظالم کي مذمت کرتے ہوئے بيان کيا : حکومت اسرائيل کي طرف سے ہو رہے مظالم پر عربي ممالک کي خاموشي اس ظالم حکومت کے قوي ہونے کا سبب بني ہے ?
سيد علي فضل الله

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق لبنان بيروت کے حارہ علاقہ کے امام جمعہ حجت الاسلام سيد علي فضل الله نے مسجد الامامين الحسنين (ع) ميں اس ھفتہ کي نماز جمعہ کے درميان بيان کيا : جب کہ شام ملک ميں قتل ، خون و خرابہ و دشمني ميں اضافہ ہوا ہے ، اس کے علاوہ مزيد صہيوني حکومت اس ملک کے اسٹريٹيجيک علاقہ ميں حملہ کر رہا ہے ?

انہوں نے وضاحت کي : صہيوني حکومت کے جرائم کے مقابلہ عربي ممالک اور مجامع عمومي کي خاموشي اس ظالم حکومت کي طرف سے علاقہ کي ممالک خاص کر شام پر حملہ ميں اضافہ ہونے کا سبب ہو سکتا ہے ?

سيد علي فضل الله نے تاکيد کي : حکومت اور حکومت کے مخالفين سے اپيل ہے کہ اپني اندروني اختلاف کو امن کے ساتھ گفت و گو کے ذريعہ حل کريں اور اپني خواہشات پر يعني صہيوني حکومت کے ساتھ دشمني اور عربي و اسلامي مظلوموں کي حمايت پر مصر رہيں ?

انہوں نے عراق ميں موجودہ اختلاف اور فتنہ کي طرف اشارہ کرتے ہوئے بيان کيا : اب وہ وقت ہے کہ اگر چاہتے ہيں کہ اختلافي مشکلات کے سايہ اور فتنہ سے نجات حاصل کريں تو لازم ہے کہ متحد ہوں اور سياسي و مذہبي اور قبيلہ اي اختلاف کو ختم کريں ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬