07 February 2013 - 18:17
News ID: 5082
فونت
سيد علي فضل الله :
رسا نيوز ايجنسي ـ لبنان بيروت کے حارہ علاقہ کے امام جمعہ نے وحدت کي حفاظت کي تاکيد کرتے ہوئے بيان کيا : دشمنوں کي تمام سازش اسلامي قوم کے درميان اتحاد کے ذريعہ ختم ہوگي ?
حجت الاسلام سيد علي فضل الله

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق لبنان بيروت کے حارہ علاقہ کے امام جمعہ حجت الاسلام سيد علي فضل الله نے گذشتہ روز اپنے ا?فس ميں اس ملک کے جماعت اسلامي کے سياسي امور کے صدر عزام ايوبي اور اطلاعي امور کے سربراہ وائل نجم سے ملاقات ميں لبنان اور علاقہ کے مسائل کے سلسلہ ميں تبادل نظر و گفت و گو کي ?

فضل الله نے اس ملاقات ميں بيان کيا : ھم لوگ دشمن کي تمام سازش و مکاري خاص کر مذہبي و قبيلہ اي فتنہ کو وحت کے قيام کے ذريعہ ناکام بنانے کي صلاحيت رکھتے ہيں ?

انہوں نے اظہار کيا : مسلمانوں کو چاہيئے کہ ايک دوسرے کے ساتھ متحد و متفق رہيں اور دشمنوں کي سازش کے خلاف مقابلہ کريں کيونکہ اسلام سب سے عظيم و طاقت ور ہے ?

بيروت علاقہ کے امام جمعہ نے فتنہ ا?ميز نعرہ کے پرہيز کرنے کي ضرورت کي تاکيد کرتے ہوئے بيان کيا : لبناني قوم کو کوشش کرني چاہيئے کہ عرسال علاقہ ميں لبناني فوج پر حملہ ختم ہوں اور دشمنوں کو ناپاک مقصد حاصل کرنے کا موقع نہيں ديں ?

عزام ايوبي نے بھي اس ملاقات ميں تاکيد کرتے ہوئے کہا : اسلامي تحريک کے درميان ا?پس ميں روابط بہت ضروري ہے خاص کر ا?ج کل کے حساس زمانہ ميں جب کہ دشمن شيعہ اور سني کے درميان اختلاف پھيلانے کي ہر طرح کي کوشش ميں مشغول ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬