17 February 2013 - 22:03
News ID: 5112
فونت
سيد حسن نصرالله:
رسا نيوز ايجنسي ـ حزب اللہ لبنان کے جنرل سيکريٹري نے کہا : چند ميزائل کے ذريعہ صہيوني حکومت کي بجلي توانائي پلانٹ کو خاموش کيا جا سکتا ہے اور اس حکومت کو پوري طور سے خاموش کر ديا جائے گا ، ايسي خاموشي کہ ? مہينہ تک مسلسل خاموش رہے گا اور يقينا اسرائيل اس حادثہ کو تحمل نہيں کر سکتا ہے ?
سيد حسن نصر اللہ حضرت ا?يت اللہ جوادي املي

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے جنرل سيکريٹري سيد حسن نصرالله نے حاج عماد مغنيہ کے روز شہادت کي برسي کي مناسبت سے منعقدہ تقريب ميں اسلامي مقاومت کے شہدا کي خدمات کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : مقاومت کے شہدا مقاومت کے تمام مراحل کے گواہ ہيں ? شہيد شيخ راغب مقاومت کے آغاز اور اس کے توانائي سے با خبر تھے ، شهيد سيد عباس اور شهيد شهيد عماد مغنيہ بھي حزب اللہ کي ترقي اور مختلف قسم کي کاميابي پر نظارت رکھتے تھے ?

انہوں نے اسرائيل کو علاقہ کے لئے ايک بڑا خطرہ جانا ہے اور وضاحت کي : اسرائيل ايک بڑا خطرہ ہے جو کہ لبنان ، فلسطين اور علاقہ سے روبرو ہے اور اگر اسلامي نظريہ کے مطابق علاقہ و قوم کي طرف نگاہ کي جائے تو اس مسئلہ تک پہونچا جا سکتا ہے ، قومي مقاومت کو اختيار کرنا ہي منطقي و تاريخي و عقلائي تاريخ ہے کہ مسلحانہ مقاومت اسي طريقہ کار کا ايک حصہ ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬