09 November 2009 - 22:39
News ID: 540
فونت
معاریوعبری زبان کےنیوزپیپرنے رپورٹ دی:
رسا نیوزا یجنسی - معاریوعبری زبان کےنیوزپیپرنے اپنی نئی رپورٹ میں اعلان کیا کہ فلسطین میں مقیم یھودیوں میں سن 2005 سے اج تک دین اسلام کے رجحان میں اضافہ رہا ہے .
فلسطین میں مقیم یھودیوں میں دین اسلام کےرجحان میں اضافہ


 
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، معاریوعبری زبان کےنیوزپیپرنے اپنی رپورٹ میں خبر دارکیا کہ فلسطین میں مقیم سیکڑوں یھودیوں ھر روز اپنے دین کے تبدیل کرنے، یھودی سے مسلمان ہونے کی درخواست یھودی عدلیہ میں بھیجتے ہیں .

اس پیپر نے مزید لکھا : جن یھودیوں نے سن 2008 میں  اپنا دین تبدیل کرنے کی درخواست دی ہے ان میں قابل توجہ اضافہ رہا ہے اوران کی تعداد 142 ادمی تک پہونچکی ہے .

معاریو نے اپنی رپورٹ میں ذکر کیا ہے کہ انتشار یافتہ معلومات کے مطابق سیکڑوں یھودیوں نے اسلام کے سلسلے میں اپنے رجحانات کا اعلان کیا ہے اوران اخری 5 سالوں میں اضافہ ہوتا رہا ہے .

اس رپورٹ میں ایا ہے : یھودیت کے سرگرم افراد جو اس اتفاق سے مقابلہ کرنےمیں مشغول ہیں انھوں نے عوام کے اس اقدام سے اظھار پریشانی کی ہے .

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬