21 May 2013 - 23:50
News ID: 5420
فونت
آیت الله شیخ عیسی قاسم کے گھر پر آل خلیفہ کی طرف سے جارحیت کے اعتراض میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آل خلیفہ حکومت کی فوج کے ذریعہ بحرین کے شیعہ رہبر کے اقامت گاہ پر حملہ کے خلاف بحرین کے علماء نے اعتراض میں حوزات علمیہ میں چھٹی کی اور علماء نے اس کے احتجاج میں مظاہرہ کا انعقاد کیا ۔
آيت الله شيخ عيسي قاسم


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بحرین حوزہ علمیہ کے طالب علم و علماء نے اس ملک کے شیعہ رہبر کے گھر پر آل خلیفہ حکومت کی فوج کی طرف سے حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے حوزات علمیہ میں چھٹی کی گئی اور منامہ میں مظاہرہ کیا گیا ۔

 بحرین کے بزرک عالم دین آیت الله سید عبدالله غریفی نے اس مظاہرہ میں بیان کیا : آل خلیفہ کے معارض تنظیموں سے اور خاص کر الوفاق اسلامی تنظیم سے اپیل ہے کہ آل خلیفہ کے مقابل میں اپنے موقف پر غور کریں اور اس کے علاوہ  شیخ عیسی قاسم کے سلسلہ میں مسلسل دفاع کرتے ہوئے اعتراض کریں اور تحریک کی حمایت کو جاری رکھیں ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬