27 July 2009 - 17:17
News ID: 62
فونت
حجت الاسلام حميدرضا :
رسا نيوز ايجنسي : مرکزگفتگوي ديني کے سکرٹري نے کہا : دنياي اسلام کے نخبہ افراد کي اطلاعات کا ايک مرکز در حال احداث ہے .
حميدرضا

 


حجت الاسلام حميدرضا غريب رضا مرکزگفتگوي ديني  کے سکرٹري نے رسا نيوز ايجنسي کے رپوٹر سے يہ بيان کرتے ہوئے کہ دنياي اسلام کے نخبہ افراد کي اطلاعات کا ايک مرکز مرکزگفتگوي ديني ميں تشکيل پانے والا ہے اورابھي اطلاعات کو اکٹھا کررہے ہيں کہا : يہ مرکز ايک شمارش کا  مرکز يے جونخبہ افراد کي معرفي اور انکي اسلامي مملک ميں تاثير گذاري بيان کرے گا اور ان سے خاص مسائل ميں را بطہ کرکے اداروں اور افسوں اور داخلي اور عالمي موسسات  نه ضرورتوں کو پوراکرے گا .


.
انہوںنے يہ بيان کرتے ہوئے کہ مختلف ثقافتي مراکزسے اس کام کے انجام پانے کييلئے نظريات ليئے گئے ہيں مزيد کہا : زيادہ تر يہ مرا کزنے اس مرکز کي جگہ کو خالي جانتے ہوئے اس کے ايجاد کي تاکيد کي ہے.


حجت الاسلام حميدرضا غريب رضا نےاس پروجيکٹ کو عالمي پيمانہ پر ہونے کيلئےتاکيد کرتے ہوئے مزيد کہا : ملک ميں ريڈيو اور ٹي وي اسٹيشن کے تحقيقاتي مراکز ،نخبہ افراد کا مرکزاورنوراسلامک سافٹ ويئرريسرچ سنٹر نے نخبہ افراد کي شناسائي کے سلسلے سے اقدامات کيئے ہيں اس لحاظ سے اس مرکز ميں فقط نخبہ افراد اور عالمي سطح کي شخصيتوں کي معرفي کي جائے گي .


انہوں نے اخر ميں کہا : اس مجموعہ  کے لکھنےکا پروگرام شروع ہوچکا ہے اور اس وقت اس پروگرام کے شروع کرنے کيلئے افراد کو يکجا کررہيں . (ن)


--------------------------------------------------------------------------------
ختم خبر رسا نيوز ايجنسي 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬