01 December 2009 - 13:29
News ID: 629
فونت
حوزه اوريونيورسٹي استاد:
رسا نيوزايجنسي - حوزه اوريونيورسٹي استاد نےکہا : بعض عرب ممالک وهابيت کي حمايت کرکے اسلام سے مقابلےميں غرب کا الہ کار
علمي نشست


رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، حجت?الاسلام سيد عليرضا سبزواري نے جديد شبھات کے حوالےسے منعقد اج ايک علمي نشست ميں کہا : وهابيت کے صحيح عقائد کي تحليل ايک ضروري امر ہے تاکہ معاشرہ حقائق سے اگاہ ہوسکے .


انہوں نے مزيد کہا :اگر چہ بعض عرب ممالک اس وقت غرب کا الہ کار بنے ہوئے ہيں خصوصا وهابيت کي استعمار کي حمايت کي بنياد پراسلام سے مقابلےميں صف ارائي کئے ہوئے ہے.


انہوں نے کہا : دنيا استعمارکو ممالک پر مسلط ہونے کے لئے فوج کي ضرورت نہي ہے بلکہ ثقافتي ھجوم لاکر ممالک کو تسخير کرتے ہيں .


حجت?الاسلام سبزواري نے مسلمانوں کو ان شبھات کي جانب سے ھوشيار کرتے ہوئےکہا : ضروري ہے کہ درست اور صحيح عقائد کي ترويج کي جائے تاکہ ان خرافاتي عقائد کا مقابلہ کيا جاسکےا ور اسلام کي بنياديں محکم ہوسکيں .

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬