04 December 2009 - 20:22
News ID: 639
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ ولادیمیر پوٹین روس کے وزیر اعظم اور روسی واحد پارٹی کے صدر نے اس ملک کے قومی ترانہ میں سے خدا وند عالم کے نام کو حذف کرنے کی مخالفت کی ۔
روس کے وزیر اعظم نے قومی ترانہ میں سے خدا وند عالم کے نام کو حذف کرنے کی مخالفت کی

 

رسا نیوز ایجنسی کا ھابر سے منقول رپورٹ کے مطابق ، آندره ایسایوف روسی واحد پارٹی کے ممبر نے کہا : روس کے کمیونسٹ پارٹی نے ایک منصوبہ روس کے پارلیمنٹ میں پیش کیا ہے جس میں اس ملک کے قومی ترانہ کے کچھ حصہ میں تبدیلی کا تقاضہ کیا گیا ہے اس قومی ترانہ میں سے خدا وند عالم کے نام کو حذف کرنے کی بات کی گئی ہے جس کو روس کے وزیر اعظم کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا ۔


انھوں نے کہا : تمام پارٹی کو چاہیئے کہ مشترک اھمیت اور ارزش کا خیال کریں اور وحدت و قومی فائیدہ کی کوشش کریں ۔


ذکر کے قابل ہے کہ کمیونسٹ پارٹی نے تاکید کی ہے کہ اس جملہ کی جگہ « خدا وند عالم اس سرزمین کے خاک کی حفاظت کرنے والا ہے » یہ جملہ « ھم لوگ اس سرزمین کے حفاظت کرنے والے ہیں » بدل دی جائے ۔


 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬