05 December 2009 - 20:04
News ID: 647
فونت
اج شب حرم حضرت معصومه ميں:
رسا نيوزايجنسي- شب عيد غدير خم ميں ، مراجع تقليد ميں سے حضرت آيت‌الله مکارم شيرازي، حرم مطھرحضرت معصومه(س) ميں غدير کے سلسلے ميں اٹھے شبهات کا جواب ديں گے
آيت‌الله مکارم شيرازي

 

رسا نيوزايجنسي کےرپورٹر کي رپورٹ کے مطابق، حضرت آيت الله ناصر مکارم نے اج 5 دسمبر کو مسجد اعظم قم ميں درس خارج فقه کے آغاز ميں عيد غدير خم کي مناسبت سے مبارک باد ديتے ہوئے کہا : توقع ہےکہ اميرالمومنين علي ابن ابي طالب (ع)  کي ولايت کے زير سايہ چھوٹے چھوٹے قدم اٹھا کراپ کے ان بلند اور بڑے مقاصد تک پہونچ سکيں گے.

 

انہوں نے کہا : کوشش کريں کہ ھمارےاوصاف ، اعمال ،عقائد اور افکار ان حضرت کے مشابہ ہوں اورجان ليں کہ غدير کي محافل کا انعقاد نماز کے لئے وضو کے مانند ہے.

 

حضرت آيت‌الله مکارم شيرازي مزيد کہا : اميرالمومنين (ع) کے تمام کلمات نوراني ہيں اور ان سبق حاصل کرنا چاھئے.

 

انہوں نے ياد دھاني کي اج شب حرم مطھرحضرت معصومه(س) ميں  زائريں کے مجمع ميں اپني تقرير ميں غدير کے سلسلے ميں اٹھے شبھات کا جواب دوں گا اور اسي سلسلے ميں مدرسه علميه اميرالمومنين(ع)  ميں اتوار کے روز10 بجےصبح محفل منعقد کي جائے گي .

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬