11 December 2009 - 20:48
News ID: 668
فونت
امام خميني کي اھانت کےاعتراض ميں:
رسا نيوزايجنسي - امام خميني (ره)کي اھانت کےاعتراض ميں حوزه علميه قم کے طلاب اور افاضل کا اجتماع کل مدرسه فيضيه ميں ہوگا .
اعتراض اميز تجمع


رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، امام خميني (رہ) کے راستے پر چلنے والےبعض جھوٹھے دعوے داروں کي 7 دسمبرکو انقلاب اسلامي ايران کے باني و رھبر کبير امام خميني (رہ ) بہ نسبت توھين کئے جانے کے سلسلے ميں پرے ملک کے طلاب اس ھتک حرمت کے جواب ميں کل سنيچرکوصبح 10 سے 12بجے تک اجتماع کرکے اس اقدام کو محکوم کريں گے.

 

اس رپورٹ کے مطابق، حوزه علميه قم کے طلاب اور افاضل کل دروس کو تعطيل کرکے صبح 10 سے12 تک مدرسه علميه فيضيه ميں اعتراض اميز تجمع کريں گے اس سلسلے ميں اج بھي نماز جمعہ کے بعد شھر قم کي عوام نے اعتراض اميزجلوس نکالا تھا  .

 

قابل ذکر ہے کہ7 دسمبرکو رھبر کبير انقلاب اسلامي ايران حضرت امام خميني (رہ ) کي توھين کي گئي اوراپ کے راستے کي حمايت کرنے والے افراد نے اس سلسلے ميں سکوت اختيار کيا .

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬