14 December 2009 - 15:57
News ID: 682
فونت
فرانس نیوز ایجنسی :
رسا نیوز ایجنسی ـ فرانس نیوز ایجنسی اپنے رپورٹ میں اوباما کو اس شخص سے یاد کیا ہے جس نے عوام کو نوبل پرائیز حاصل کرنے کے لئے دھوکا دیا ہے ۔
باراک اوباما

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق ، فرانس نیوز ایجنسی نے اپنی تنقیدی رپورٹ میں اوباما کو نوبل صلح پرائیز کے دیئے جانے کی تاکید کی : باراک اوباما امریکا کے صدر جمھور کہتے ہیں کہ اس وقت دنیا میں صلح قائم کرنے کی کوشش میں ہوں  اور دینا میں صلح کو قائم کرنے میں ایک مؤثر اور مفید راستہ جنگ ہے وہ اس طرح کے فریب کے ذریعہ عوام کو دھوکا دینے میں کامیاب ہو کر صلح نوبل پرائیز حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں  ۔


یہ گزارش بتاتی ہے : امریکا کے صدر جمھور حکومت میں اس مختصر سے مدت میں آنے کے بعد اپنے کئی طرح کی زبان جو حقیقت سے دور ہے اس کے ذریعہ امریکا کے عوام کو اپنی طرف جذب کر نے میں کامیاب ہو گیا ہے لیکن وہ جارج بش کے سیاست کی پیروی کر رہا ہے ۔  

وہ اس حال میں صلح نوبل پرائیز حاصل کر رہے ہیں کہ تیس ھزار فوج کو افغانستان میں بھیجنے کا حکم صادر کر چکے ہیں ۔باراک اوباما امریکا کے عوام کو احمق اور سیاسی و معاشرتی مسائل سے فاقد شعور سمجھتے ہیں ۔ 

قابل ذکر ہے نوبل پرائیز حاصل کرنے کے لئے اوباما کو ناروے کے پائتخت اسلو میں وارد ہونے پر عوام نے ان کے خلاف مظاھرہ کیا اور اس پرایئیز کے لئے ان کے انتخاب پر اعتراض کیا ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬