حجتالاسلام وحید علیاننژاد، نے رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر سے انٹرویو میں کہا: یہ دفترھروقت خدمت کے امادہ ہے اور اسکی نئی خدمت یہ ہے کہ SMS کے ذریعہ حضرت آیتالله کے مقلدین کے سوالات کا جواب دیا جائے گا .
انہوں نے مزید کہا : اپ کے مقلدین کی SMS سرویس سے استقبال کی بناء پراس دفتر نے مقلدین کی سھولت کے لئے شرعی احکام کا جواب SMS کے ذریعہ دای جائے گا اس کے علاوہ اس دفتر نے رکن بنانا بھی شروع کیا ہے تاکہ انھیں حضرت آیتالله مکارم شیرازی کے اخری فقھی نظریات روانہ کیا جاسکے.
حضرت آیت الله مکارم شیرازی کے دفتر کے ذمہ دارنے اظھار کیا : فارسی دان علاقہ مند افراد 10000100 نمبر کو اس مرجع تقلید کے دفترمیں بھیج سکتے ہیں .
انہوں نے مزید کہا :درحال حاضرٹکنیکل مشکل کی بناء ایرانسل کے نمبروں پر SMS کا جواب دینے سے معذور ہوں.
حجتالاسلام علیاننژاد نے عربی اور انگلیش میں SMS کا جواب پانے والے افراد کے لئے کہا : اپ کے وہ مقلدین جو عربی اور انگلیش سے واقف ہیں 110 نمبر کو 9373006220 0098 کے بعد ملائیں تاکہ انکا نام SMS سرویس میں لکھا جاسکے.
انہوں نے یاد دھانی کی کہ عربی اور انگلیش میں SMS سرویس کا انتظام ملک سے باھر رھنے والےمقلدین کے لئے ہے .
قابل ذکر ہے کہ علاقہ مند افراد مزید معلومات کے لئے صبح8 بجے سے 20 بجے تک 7837755-251 -0098 پر رابطہ کرسکتے ہیں .