رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق دكتر ممدوح اللیثی مصر کے سینمائی اتحادیہ کے صدر نے گذشتہ روز رپورٹروں سے ہوئے گفتگو میں امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی نمایا شخصیت کی قدر دانی کرتے ہوئے ان کو مسلمان کا حقیقی نماد بتاتے ہوئے کہا : چند مصر میں سنیما کے کارکنان امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی شخصیت اور جھان میں ان کے تائثرات پر فلم بنا رہے ہیں ۔
انھوں نے تاکید کیا کہ اس وقت جھان اسلام کی اس بزرگ شخصیت پر فلم بنانے کے لئے مختلف انجمنیں ان میں ہونے والی ضروری معلومات کو اکٹھا کرنے میں مشغول ہیں ۔
دوسری طرف فاروق حسنی مصر کے ثقافتی وزیر نے ایک مصر کے معروف پروڈوسر جو امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مخالفت میں ایک فلم بنانے کی تجویز پیش کی تھی اس کی مخالفت کی ۔
انھوں نے امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کو دین مبین اسلام کا نمایا نشانی بتایا اور ان کی توھین کو ھر طرح سے جائیز نہ ہونا عنوان کیا ۔
اس فلم کے پروڈوسر نے وزیر ثقافت کی زبر دست مخالفت کا سامنا کرنے کی بنا پر ان کو عدالت میں کھیچنے کی دھمکی دی ۔