19 December 2009 - 15:32
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 704
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ امریکی ہوائی فوج کا لڑاکو جہاز صعدہ کے مسلمانوں پر کئے گئے حالیہ کے حملہ میں اس علاقہ کے چند مسجدوں کو برباد کر دیا ہے ۔
صعدہ کے مسلمانوں کی مسجد امریکا کے لڑاکو جہاز کے ذریعہ  تخریب ہو گیا

 

رسا نیوز ایجنسی کا صعدہ آنلائن سے منقول رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز صعدہ پر امریکا کے لڑاکو جہاز کے حملہ سے الطلح کے علاقہ میں جو شیعہ نشین علاقہ ہے عمیر و ابو مسکنہ نام کی مسجد اس کے بمبارٹ کرنے کی وجہ سے کامل طور سے نابود ہو گیا ہے  ۔


ادارہ حقوق بشر کے ماھرین کے نظریہ کے مطابق اس بمبارٹمنٹ میں وہ بمب استعمال کیا گیا ہے جس کے استعمال پر پابندی ہے جیسے فیسفورس بمب جس کو استعمال کیا گیا ہے ۔  


اس بمب کے حملہ کی بنا پر آئے رپورٹ میں ۱۲۰ افراد کے شھید ہو جانے اور ۴۴ کے زخمی ہونی کی خبر ہے ۔


عبدالملک حوثی ، حوثی کے شیعوں کے راھنما نے اپنے حالیہ کے جدید بیان میں تاکید کیا ہے : اس ببریت و ظلم کے خلاف شیعوں نے مقابلہ کیا ہے اور یمن کی حکومت کو اس ظلم و بربریت کا جواب دینا ہو گا ، کیوں یمن کی حکومت امریکا اور سعودیہ کو اجازت دے رہی ہے کہ ممنوعہ اسلحہ کا استعمال کریں ۔ 

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬