29 September 2014 - 15:17
News ID: 7318
فونت
بزرگ صحابی رسول؛
رسا نیوز ایجنسی – شامی فوجیوں نے رسول اسلام(ع) کے بزرگ صحابی حجر بن عدی(رض) کا مقبرہ تکفیریوں کے وجود سے پاک کردیا ۔
حجر بن عدي(رض)


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شامی فوجی ایک کامیاب حملہ میں رسول اسلام(ع) کے بزرگ صحابی حجر بن عدی(رض) کا مقبرہ تکفیریوں کے وجود سے پاک کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔


المنار ٹی وی نے بتایا کیا کہ اس چائنل کی کیمرے صحابی رسول اسلام(ع) حجر بن عدی(رض) کے مقبرے میں پہونچ کر اس مقدس مقام پر دھشت گردوں کی جنایتوں کی ویڈیو بنانے میں مصروف ہیں ۔


واضح رہے کہ مدتوں قبل دھشت گرد گروہوں نے اپنے وحشی گری کا مظاھرہ کرتے ہوئے رسول اسلام(ع) کے بزرگ صحابی حجر بن عدی(رض) کے مقبرے پر حملہ ور ہوئے اور قبر کھود کر آپ کی جنازہ باہر نکال لیا ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬