30 December 2009 - 17:03
News ID: 738
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ بین الاقوامی ادارہ کے جنرل سکریٹری نے اسرائیل کے سربراہ سے فورا غیر انسانی و غیر قانونی محاصرہ کو تمام کرنے کو کہا ہے ۔
بین الاقوامی ادارہ کے جنرل سکریٹری نے غزہ پٹی کے محاصرہ کو روکنے کی درخواست کی ہے

 

رسا نیوز ایجنسی کا انٹر نیٹی map سا ئٹ سے منقول رپورٹ کے مطابق بان کی مون اپنے بیانیہ میں جو اسرائیل کا غزہ پر حملہ کی پہلی برس کے مناسبت سے منتشر کیا ہے اس میں پیش کیا ہے : فوجی و نظامی اقدام ، مسئلہ فلسطین کو حل کرنے کا مناسب راستہ نہی ہے ۔   


انہوں نے اس بیانیہ میں تاکید کیا ہے : ھر دو طرف کے فائیدہ میں ہے کہ فوجی اقدام روک دیں کیونکہ جنگ کے جاری رہنے پر ابھی کی وضیعت اور خراب تر ہوتی جائینگی ۔


بین الاقوامی ادارہ کے جنرل سکریٹری نے تاکید کیا : فلسطین و غزہ کی عوام اچھی حالت میں نہی ہے اور ضروری ہے کہ جلد سے جلد صلح واقعی تک پہونچنے کے لئے فیصلہ کریں ۔


انہوں نے کہا : اسرائیل جلد سے جلد غزہ کے محاصرہ کو ختم کرے اور غیر انسانی اقدام غزہ کے بے دفاع عوام کے ساتھ نہ کرے تا کہ وضیعت کے صحیح ہونے کا راستہ نکالا جا سکے ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬