03 August 2009 - 16:34
News ID: 83
فونت
قم میں :
رسا نیوز ایجنسی –قم میں شب برا?ت (شب نیمه شعبان) میں احیاء کے پروگرام منعقد کرنے والے مسول نے کہا : شب برآت میں رات بھر شبیداری ایک فراموش شده سنت ہے.
 شب برا?ت

حجت‌الاسلام مدرسی نے، شب برآت (شب نیمه شعبان) میں احیاء کے پروگرام منعقد کئے جانے کے سلسلےرسا نیوز ایجنسی کے رپورٹرسے گفتگو میں کہا : یہ پروگرام علماء۔ چاھنے والوں ،جوانوں کیلئے مسجد حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام قم میں معقد ہوگا.  
 
انہوں نے مزید ،کہ یہ فراموش کی ہوئی ایک اچھی سنت اج دوبارہ توسعہ پا رہی ہے کہا: قابل افسوس ھیکہ زیادہ تر حضرت امام زمانہ علیہ السلام کی محافل میں ظاھر کو اھمیت دی جاتی ہے ،معرفت اور معنوی بعدپہ کم توجہ کی جاتی ہے .   
 
انہوں نے فرمایا : ضروری ہیکہ معنویت اور معرفت سے بھرپورمختلف پروگرام کو منعقد کرکے معاشرے کو حضرت امام زمانہ علیہ السلام کی شخصیت سے اشنا کیا جائے.

انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئےکہ قم میں شب برآت (شب نیمه شعبان) میں احیاءکا پروگرام تقریبا چھ سا ل سے منعقد ہورہا ہے کہا: یہ پروگرام اصفھان ، تھران ، کرمان شاہ اور بابل میں بھی دیگر ثقافتی اداروں کی جانب سے مستقل منعقد کیا جا ئے گا.  
 
حجت‌الاسلام مدرسی نے حضرت امام زمانہ علیہ السلام کی ولادت کی شب  کے پروگرام کی تشریح کرتے ہوئےکہا: یہ پروگرام مهدی فروغی کی  تلاوت قرآن کریم سے شروع ہوگا اور پہر گروھی مدح سرائی ، دعاکمیل کی قرات  ،تقریر، مدحت ، مناجات شعبانیہ کی قرات اور دیگر احیاء شب کے مختلف پروگرام، قم کی  مسجد حضرت املام حسن عسکری علیہ السلام میں منعقد کیئے جائیں گے .

قابل ذکر ہے کہ یہ پروگرام جمعرات 6 اگست حضرت ولی‌عصر(عج)  کی ولادت کی شب میں اذان مغرب سے اذان صبح تک قم کی  مسجد حضرت املام حسن عسکری علیہ السلام میں منعقد ہوگا .(ن)


 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬