21 January 2010 - 15:04
News ID: 840
فونت
رسا نیوزایجنسی - گیرٹ وایلڈ رز ھالنڈ کی پارلیمنٹ کا افراطی نمائندہ اورتوھین امیز قرآن کے خلاف فیلم فتنه بنانے والے کا اج شهر آمسٹرڈام میں محاکمہ کیا جائے گا.
گيرٹ وايلڈ رز

 

رسا نیوزایجنسی کی فلسطین(mna) نیوزایجنسی سے منقولہ رپورٹ کے مطابق، مسلمانوں کے ایک گروپ نے گیرٹ وایلڈ رز سے اس نازیبا کام کی بناء پر شکایت کی تھی اور اسکی محکومیت کے خواھان تھے.

 
گیرٹ وایلڈ رزکو محکومیت کی صورت میں 16 ماه جیل کی سزا بھگتنی پڑے گی اور جرمانے کے طور پر 10 هزاریورو بھی ادا کرنا پڑے گا .


اس شکایت میں جو کوٹ میں کی گئی ہے اسلام کے خلاف گیرٹ وایلڈ رز کے تمام بیانیہ ، فیلم اور تصویریں بھی پیش کی گئی ہیں جسکا اسے جواب دینا ہے.

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬