26 January 2010 - 19:44
News ID: 861
فونت
علامه فضل الله :
رسا نیوز ایجنسی ـ علامه فضل الله نے پاپ کی تقریر کی طرف اشارہ کے ساتھ جس میں پاپ نے جنگ جہانی دوم میں یہودیوں کے ضد میں ہوئے حادثہ کو بیان کیا ، انہوں نے پاپ سے حضرت عیسی مسیح(ع) کے قدرت و اقتدار کے ساتھ ظلم سے دو چار ہوئے افراد کی طرف داری کرنے اور یھودیوں کے ظلم وستم اور غاصبیت فلسطین کی حقیقت کو بیان کرنے کو کہا ۔
علامه فضل الله

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق علامه سید محمد حسین فضل الله لبنان میں شیعه کے نمایہ مرجع تقلید نے گذشتہ روز اپنے ایک بیانیہ میں اسلامی و عیسائی کے راھنماء کو دنیا کے مظلوموں کی حمایت کی دعوت دی اور نیجیریہ میں فرقہ وارانہ حادثہ اور مصر میں ہو رہے حالیہ حادثہ کو حل کرنے اور عراق کے مسیحیوں کی ھر طرف سے حمایت کرنے کی اپیل کی ۔


علامه فضل الله نے اشارہ کیا اس کوشش کی طرف جو خاص کر یورپ میں عیسائی اور یھودیوں کے رابطہ اور اچھے ہونے کے سلسلہ میں ہو رہے ہیں اور پاپ کی تقریر جنگ جہانی دوم میں یھودیوں کے ساتھ ہوئے حادثہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : ھم لوگوں کو امید ہے کہ پاپ شجاعانہ حقیقت بیان کرینگے جو غاصب یھودی ابتدائے غصب فلسطین سے غزہ کے فجعہ تک فلسطینی بچے ، خواتین اور مردوں پر جو ظلم و ستم کر رہے ہیں ۔ 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬