31 January 2010 - 17:33
News ID: 886
فونت
علامہ شبیرطاہری کراچی:
رسا نیوزایجنسی - علامہ شبیرطاہری نے اپنے بیان میں اہلبیت رسول کو انسانیت سے محبت ، رواداری اور حسن سلوک کا درس دینے والا بیان کیا .
اھلبيت رسول

  
رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فروغ ایمان ٹرسٹ کے تحت مسجد باب العلم نارتھ ناظم آباد میں عشرہ اربعین کی مجلس سے خطاب کے دوران علامہ شبیرالحسن طاہری نے کہا کہ اہلبیت رسول نے انسانیت سے محبت،  رواداری اور حسن سلوک کا درس دیا اگر ہم ان مقدس ہستیوں کی پیروی کریں تو مشکلات سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔  

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬