01 February 2010 - 14:28
News ID: 892
فونت
جعفریہ الائنس کےمشترکہ اجلاس میں مطالبہ :
رسا نیوزایجنسی - جعفریہ الائنس کےمشترکہ اجلاس میں یہ مطالبہ کیا گیا کہ تمام گرفتار افراد کو چہلم سےپہلے رہا کیا جائے.
چہلم

 

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، علامہ عباس کمیلی کی صدارت میں جعفریہ الائنس کراچی کے تحت اتوار کو شیعہ تنظیموں کا مشترکہ اجلاس مارٹن روڈ امام بارگاہ میں منعقد ہوا جس میں حضرت امام حسین(ع) کے چہلم کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا.


اس اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ چہلم کے جلوس کے راستوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی.


انہوں نے کہا : تمام مکاتب فکر کے علماء جلوس میں بھرپور شرکت کریں.


علامہ کمیلی نے مطالبہ کیا : چھاپہ ماری کا سلسلہ بند اور چہلم سے قبل اسیران ملت جعفریہ کو رہا کیا جائے اورعاشورہ کے سانحہ کے ملزمان کو گرفتار کیا جائے.

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬