02 February 2010 - 13:40
News ID: 898
فونت
نئي دھلي :
رسا نيوزايجنسي – امسال کتابوں کي نمائش ميں13 زبانوں ميں قران کريم کا ترجمہ سبھي کے لئے مرکزتوجہ رہا .
کتابوں کي نمائش


رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، امسال کتابوں کي نمائش ميں13 زبانوں ميں قران کريم کا ترجمہ سبھي کے لئے مرکزتوجہ رہا .


19 ويں بين الااقوامي کتاب کي نمائش ميں عام شائقين کے ساتھ بچوں کي ديوانگي سے پبلشروں کے حوصلے بلند ہيں .


نئي دلي پرگيتي ميدان ميں چل رہے بين الاقوامي کتاب کي نمائش ميں شائقين کثير تعداد ميں پہونچ رہے ہيں اور اسکول کے بچوں کي بھيڑبھاڑ بھي ديکھي جارہي رہي
اس ميں مختلف بک اسٹال کےساتھ ?? زبانوں پر مشتمل قران کريم کے ترجمہ کا بک اسٹال بھي لگايا گيا .


 سلام سنٹر بنگلور کے چيئر مين سيد حامد محسن نے بتايا کہ انتھک جد وجھد سے تيار اس قران شريف کو اميد سے کہيں زيادہ پسند کاياجارہا ہے اس قران شريف کي خوبي يہ ہے کہ اسے صرف عربي اردو داں طبقہ ہي سے محدود نہي رکھا گيا ہے بلکہ سب کے لئے قران کو مختلف زبانوں ميں شائع کيا گيا ہے تاکہ قران کي تعليمات وھدايات سے لوگ پوري طرح واقف ہوسکيں .


واضح ر ہےکہ اس بار اس نمائش ميں مختلف جگہ کے 1200پبلشروں نےحصہ ليا ہے  .

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬