02 February 2010 - 14:54
News ID: 899
فونت
مولانا عبدالرحمن کراچي :
رسانيوزايجنسي - مولانا عبدالرحمن نے فرانس ميں حجاب پر پابندي کو انساني حقوق کي خلاف ورزي بتايا .
حجاب



رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، مولانا عبدالرحمن نے کہا ہے کہ فرانس ميں حجاب پر پابندي انساني حقوق کي کھلي خلاف ورزي ہے.

 
انہوں نےکہا :  يہ عمل اسلام کے خلاف تعصب پر مبني ہے جس کا عالمي انساني حقوق کے اداروں کو نوٹس لينا چاہئے.


انہوں نے مزيد کہا: حکومت پاکستان کو چاہئے کہ اس اہم مسئلہ کو عالمي سطح پر اٹھائے اور حکومت فرانس سے سفارتي سطح پرزور احتجاج کرے.

 
انہوں نے مزيد کہا : اس مسئلہ پر ہمارے يہاں کي خواتين کي انساني حقوق کي تنظيموں کي خاموشي بھي لمحہ فکريہ ہے? انہيں چاہئے کہ وہ اسلام پرآزادانہ عمل کرنے والي خواتين کے انساني حقوق کيلئے بھي آواز اٹھائيں.

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬