05 August 2009 - 15:44
News ID: 90
فونت
مرکز تخصصی مهدویت کے استاد:
رسا نیوز ایجنسی – قم میں« احیاء نیمه شعبان» کے ثقافتی شعبہ کے ذمہ دارنے کہا : احیاء نیمه شعبان کا پہلا قدم حضرت آیت الله العظمی تبریزی رحمھ اللہ نےاٹھایا تھا .
احياء نيمه شعبان


حجت‌الاسلام اسدالله مصطفوی، مرکز تخصصی مهدویت کے استاد، نے رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ سے اپنی گفتگو میں ،احیاء شب نیمه شعبان کی اھمیت بتاتے پوئے کہا : حقیقی جشن اورخوشی تک پہونچے کیلئے امام معصوم کا ساتھ ضروری ہے.


انہوں نےمزید کہا : شب نیمه شعبان میان احیاء حضرت آیت الله العظمی تبریزی رحمھ اللہ و حضرت آیت‌الله العظمی وحید خراسانی دام ظلہ کی تاکید وحمایت سے، قم میں گزشتہ سال سے اغاز ہوا امید ہے یہ پروگرام پورے ملک میں توسعہ پاجائے .
 
 
قم میں احیاء نیمه شعبان کے ثقافتی شعبہ کے ذمہ دارنے کہا: رسول اسلام کی فرمایشات کے مطابق ماہ شعبان روزہ بندہ کو اس مقام محبوبیت خداوند تک پہونچا تا ہے جو اس ماہ میں روزہ کی اھمیت کا بیانگر ہے چونکہ حقیقی احیا ء کرنے والا کرامت نفس کا مالک ہو جا تا ہے .


انہوں نے اس بات کو بیان کرتے ہوئے کہ اگر شب قدر شب نزول قران ہے نیمہ شعبان شب تجلی امامت ہے کہا : جب تک حضرت حجت علیہ السلام ظھور نہ کریں گے ھم افتاب رسالت کی  کہ رسول اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم ہیں تجلی درک نہی کرسکتے  .


حجت‌الاسلام مصطفوی نے یہ اشارہ کرتے ہوئے کہ اگر پیغمبر صل اللہ علیہ والہ وسلم اور اھل بیت علیہم السلام کے راستوں پر چلیںتو اس وقت ھماری خوشی حقیقی رنگ پا لےگی کہا : امام علیہ السلام کا ساتھ ولادت کی مناسبت میں عین خوشحالی ہے،افسوس ہیکہ ماه مبارک رمضان کی دعاوں میں«‌اللهم اجعل لی مع الرسول سبیلا» فراموشی کے حوالے کی جا چکی ہے  . 

 قابل ذکر ہے کہ شب نیمه شعبان کے احیاء کا پروگرام اس سال ساتویں بار مسلسل مسجد امام حسن عسکری علیہ السلام قم میں علماء ، جوانوں اور مختلف طبقہ کے لوگوں کے درمیان منعقد ہوگا  .(ن)


--------------------------------------------------------------------------------

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬