04 February 2010 - 17:45
News ID: 916
فونت
آیت الله مصباح یزدی:
رسا نیوزایجنسی - آیت الله مصباح یزدی نے کہا : اجتماعی معاشرے کے عواقب اولاد کے امتحان سے بھی کہیں زیادہ سخت ہےکیوں کہ اس میں انسان خود کو اور دوسروں کو گم کردیتا ہے .
آيت الله مصباح يزدي


رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطا بق ، آیت الله مصباح یزدی کا ھفتہ وار درس اخلاق حسینیه امام خمینی(ره) میں منعقد ہوا.


اس جلسہ میں اپ نے اولاد اور مال کو انسان کےلئے باعث امتحان بیان کرتےہوئے کہا : ابراھیم (ع) کا بھی اسی  کے ذریعہ امتحان لیا گیا اور امتحان کا دائرہ وسیع ہے .

 
انہوں نے تیاری اور عدم غفلت کو فلسفہ امتحان بیان کرتے ہوئے کہا : خداوند متعال نے عنایت کی بناء پر کچھ موارد امتحان کا تذکرہ کردیا ہے .

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬