06 February 2010 - 16:09
News ID: 923
فونت
سید حسن نصرالله نے چہلم کے جلوس میں :
رسا نیوزایجنسی – سید حسن نصرالله نےعلماء و متفکرین جهان اسلام سےکفریہ نظریہ کے سلسلے میں غور کرنے کی دعوت دی .
علماء و متفکرین جهان اسلام کفریہ نظریہ کے سلسلے میں غور کریں <BR>

 

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، حزب الله لبنان کے جنرل سکریٹری سید حسن نصرالله نے چہلم کے جلوس میں شریک افراد سے خطاب کرتے ہوئے عراق میں بمب بلاسٹ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسے اقدامات خواہ نخواہ امیریکا اوراسرائیل کے مفاد میں ہیں اور امت اسلامیہ کو اس سے اجتناب کی  دعوت دیتے ہوئے تاکید کی کہ ایسے کاموں کے کرنے والوں کو رسوا کریں,


انہوں نے کفریہ نظریہ رکھنے والوں کے سلسلے میں کہا : یہ لوگ نہ تنھا شیعہ ہی کو کافر جانتے ہیں بلکہ بہت سارے اھل سنت کو بھی کافر سمجھتے ہیں اور یہ کافر جاننا فقط نظریہ کی حد تک نہی ہے بلکہ اسی کی بناء پر قتل عام کررہے ہیں .

 
انہوں نے علماء اسلام کی ذمہ داریوں کے سلسلے میں اشارہ کرتے ہوئے کہا : امت اسلامیہ کےمتفکرین ، بافھم افراد اور میڈیا کی ذمہ داری ہے کہ فتنہ انگیزی سے پرھیز کرتے ہوئے اتحاد اور یک جہتی  کی جانب قدم اٹھائیں .

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬