رسا نیوزایجنسی – امیریکن مسلم کمیٹی کا سالانہ اجلاس قرآن و اهل بیت (ع) کے عنوان سے ماہ جولائی میں منعقد ہوگا .

رسا نیوزایجنسی کی مسلم کانگریس کی سائٹ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، اس اجلاس میں علماء ومتفکرین اورمعروف اساتذہ کو دعوت دی گئی ہے جو قرآن و اهل بیت (ع)، کو ایک دوسرے سے جدا نہ ہونے ، مذھب تشیع کے بنیادی عقائد ، دنیاے اسلام کے حالیہ مسائل اور امام علی (ع) کے تقوی الھی و اپ کی پیغمراکرم (ص) سے اطاعت اوراپ کے طرز حکومت پر گفتگو کی جائے گی.
اس اجلاس کے انعقاد کا مقصد مسلمانوں کے درمیان اصول و عقاید اسلامی کی تقویت اوراسلامی تشخص کا تحفظ بیان کیا گیا ہے.
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے