09 February 2010 - 15:08
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 936
فونت
اميريکا ميں مسلمانوں کے معروف رھنما :
رسا نيوزايجنسي - اميريکا ميں مسلمانوں کے معروف رھنما نے اميريکن مسلمانوں کے حقوق کي پائمالي کا شکوہ کيا.
اميريکن مسلمان کمترين انساني حقوق سے محروم ہيں <BR>



رسا نيوز ايجنسي کي اسلام آنلاين سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، اميريکا ميں مسلمانوں کے معروف رھنما امام فيصل عبدالرئوف نے اسلام آنلاين نٹ سائٹ سےانٹر ويو ميں اميريکا ميں مسلمانوں کے حالات پر شديد تنقيد کرتے ہوئے کہا : ھم کوشش کر رہے ہيں کہ اسلام اورمغربي دنياکے روابط اچھے ہوسکے اور اس سلسلے ميں سياسي، مذهبي اورثقافتي امورميں ھماري سرگرمياں چل رہي ہيں .


انہوں نے مزيد کہا : اس سلسلے ميں نيويارک ميں ايک اسلامي مرکز کي تعمير کي جارہي ہے .


عبدالرئوف نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ تقريبا  7ميلين مسلمان افراد موجود ہيں کہا :  11 ستمبر کے حادثے کے بعد اميريکا ميں مسلمانوں کو ان کے ابتدائي حقوق سے بھي محروم کرديا گيا ہے.

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬