16 February 2010 - 20:56
News ID: 962
فونت
علامه سید محمد حسین فضل الله :
رسا نیوز ایجنسی ـ علامه فضل الله نے اسلامی وحدت کی تقویت اور مضبوطی کے لئے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ آپس میں بڑھائے گئے دوستانہ تعلقات اور اس کے وسیع دائیرے کو محفوظ رکھیں اس کو کم نہ ہونے دیں اور کچھ عرب مملک کے ساتھ صہیونی حکومت کی گندی سازش کا مقابلہ کرنے کے لئے ڈٹ کر اس کے سامنے کھڑے ہو جائیں ۔
علامه سيد محمد حسين فضل الله

 

رسا نیوز ایجنی کے رپورٹ کے مطابق علامہ سید محمد حسین فضل الله، لبنان میں شیعوں کے نمایہ مرجع تقلید نے گزشتہ روز لبنان کی جماعت اسلامی کی طرف سے ابراھیم مصری اس جماعت کے جنرل سیکریٹری کی قیادت میں ان کی عیادت کے لئے آئے وفد سے دنیائے اسلام کے اھم مسائل خاص کر اسلامی تحریک کو دئے جا رہے دھمکیوں کے سلسلہ میں تبال خیال کیا ۔
  

علامه فضل الله نے لبنان کو مذھبی فتنہ کے پنچے سے آزاد کرنے کی تاکید کے ساتھ اس ملک میں اچھے حالات ہونے کے لئے سربراہوں کے مخلصانہ کوشش کے ساتھ اس امر کو بھتر طریقہ سے انجام دینے کی تاکید کرتے ہوئے کہا : اس کے باوجود مسلمان چاہے شیعہ ہوں یا اھل سنت اپنی وحدت کی مضبوطی اور اس کی ترقی اور دوستانہ رابطہ کو اور سیاسی و ثقافتی اور فکری گفت و گو کے راستوں کو مختلف میدان میں کم نہ کریں ۔ 

 


 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬