22 February 2010 - 15:43
News ID: 983
فونت
سید هاشم صفی الدین :
رسا نیوز ایجنسی ـ سید هاشم صفی الدین نے اشارہ کے ساتھ کہ سید حسن نصرالله حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری کی تقریر سے صھیونی سربراہ خوف و وحشت میں پڑ جاتے ہیں، ان کی تقریر کی رپورٹ صھہونی حکومت کے میڈیا میں نشر ہونے کی ممنوعیت کو اس بات کی وجہ بتائی اور ان کے اس قدم کو بی فائدہ جانا ۔
حسن نصر الله

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق سید هاشم صفی الدین، حزب اللہ لبنان کے اجرائی مجلس کے صدر نے گذشتہ روز جنوب لبنان کے شھر انصار کے حسینیہ میں اپنی تقریر میں یہ اشارہ کیا کہ لبنان میں مقاومت نے صھہونی دشمن کے حساب و کتاب کو بدل دیا، کہا : اس کے پہلے صہیونی دشمن جب بھی لبنان پر حملہ کا اپنی مصلحت دیکھتا تھا ذرا سا بھی تردید نہی کرتا تھا لیکن اب اس طرح سے فکر نہی کرتا ہے اور وہ جانتا ہے کہ لبنان پر کوئی بھی حملہ بغیر جواب کے باقی نہی رہے گا ۔ 
 

سید هاشم صفی الدین نے اس تاکید کے ساتھ کہ سید حسن نصرالله حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری کی تقریر سے صھیونی سربراہ خوف و وحشت میں پڑ جاتے ہیں کہا : دشمن جانتا ہے کہ سید حسن نصرالله کی تقریر صرف تبلیغاتی نہی ہے بلکہ واقعیت رکھتا ہے اور اسی بنا پر اس تقریر کو اپنے میڈیا میں آنے سے روک دیا ہے کیونکہ جانتے ہیں کہ ان کی تقریر صہیونیوں کے عقل و دل میں نفوز کرتا ہے اور ان کے اوپر زیادہ اثر انداز ہوتا ہے ۔ 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬