جوہری مذاکرات

ٹیگس - جوہری مذاکرات
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے یورپ کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے تاہم کسی خاص نتیجےکی توقع نہیں کی جاسکتی۔
خبر کا کوڈ: 436699    تاریخ اشاعت : 2018/07/26

سید عباس عراقچی :
اعلی ایرانی جوہری مذاکرات کار اور نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پر امن جوہری سرگرمیوں کے حوالے سے یورپی ممالک کے ساتھ ایران کا تعاون جاری ہے اور ہم اس سلسلے کو مزید آگے بڑھانے کے خواہاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432220    تاریخ اشاعت : 2017/12/12

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران اپنے وعدوں پر قائم ہے اور ہم توقع رکھتے ہیں کہ مغربی فریق بھی اپنے وعدوں پر عمل درآمد کو یقنی بنائے۔
خبر کا کوڈ: 427472    تاریخ اشاعت : 2017/04/13

سید عباس عراقچی:
بین الاقوامی امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا : مغرب كا خودساختہ فیصلہ اور ان كی جارحانہ انداز ہم پر اثر انداز نہیں ہو سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424108    تاریخ اشاعت : 2016/10/28