حرم

ٹیگس - حرم
خبر کا کوڈ: 442849    تاریخ اشاعت : 2020/05/31

حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کورونا وائرس کے انسداد کی اعلی کمیٹی کے اجلاس میں کورونا وائرس سے پاک علاقوں میں یوم قدس منانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے بعد مقدس مقامات حرم ہائے مطہر کے کھلنے کا امکان قوی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442745    تاریخ اشاعت : 2020/05/16

آیت الله نوری همدانی :
حضرت آیت الله نوری همدانی نے حکام سے لوگوں کی صاداقانہ خدمت کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ حکام ہمیشہ لوگوں کے خادم و انکے جواب دہ ہیں اور ان لوگوں کو اپنی ذمہ داری صحیح سے انجام دینی چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 441122    تاریخ اشاعت : 2019/08/22

نجف اشرف عراق:
خبر کا کوڈ: 441094    تاریخ اشاعت : 2019/08/19

حق کی خاطر جان دینے والا حسین علیہ السلام اربوں لوگوں کے دلوں پر حکومت کر رہا ہے اور انسانیت کی پیشانی کا جھومر ہے۔ معاویہ کی موت کے بعد والی مدینہ سے ملاقات سے پہلے امام حسین علیہ السلام نے اپنے خاندان کے لوگوں سے فرمایا: "میں ان لوگون کا تسلط اور ذلت ہرگز قبول نہیں کرونگا۔"
خبر کا کوڈ: 437504    تاریخ اشاعت : 2018/10/25

دنیا میں کتنے ہی ایسے لوگ ہیں جنکا ماضی بہت تابناک رہا لیکن وہ ماضی کی تابناکیوں کو حال تک قائم رکھنے میں ناکام رہے جسکی بنا پر حال بھی تاریک ہو گیا اور مستقبل بھی تاریکیوں میں گم ہو کر رہ گیا ۔
خبر کا کوڈ: 435640    تاریخ اشاعت : 2018/04/21

تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 8538    تاریخ اشاعت : 2015/10/10

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ایک حکم میں حجت الاسلام والمسلمین سید علی اصغر دستغیب کو حضرت احمد بن موسی(ع) کے حرم کا متولی مقرر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6498    تاریخ اشاعت : 2014/03/06

رسا نیوز ایجنسی – لبنانی نیوز سائٹ نے تکفیری دھشتگردوں کے ہاتھوں حضرت سکینہ کے حرم پر ہونے والے حملہ میں گنبد شھید ہونے کی خبر نشر کی ۔
خبر کا کوڈ: 6417    تاریخ اشاعت : 2014/02/07