حسینی

ٹیگس - حسینی
حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا : تحقیر و تذلیل دسمن کا ایک ایسا حربہ ہے جس کے ذریعے وہ قوموں کی ترقی و پیشرفت میں حائل ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441534    تاریخ اشاعت : 2019/10/31

حفظ و تفسیر مقابلہ حسینی مرکز لندن میں اگلے مہینے منعقد ہوگا.
خبر کا کوڈ: 437686    تاریخ اشاعت : 2018/11/19

حفظ و تفسیر مقابلہ حسینی مرکز لندن میں اگلے مہینے منعقد ہوگا.
خبر کا کوڈ: 437686    تاریخ اشاعت : 2018/11/19

لندن میں نماز اور نواسہ رسول (ص) کی شہادت کے سلسلے میں مجلس اور سوگواری میں شرکت کے بعد مسجد سے واپس جانے والے عزاداروں کے ساتھ مبینہ طور پر اسلام مخالف نفرت کا واقعہ پیش آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437196    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

قائد انقلاب اسلامی کی شرکت کے ساتھ ؛
امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب و انصار کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری شب عاشورہ حسینی حسینی ہ امام خمینی (ره) تہران میں منعقد ہوئی جس میں قائد انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے سربراہوں اور اسی طرح ہزاروں کی تعداد میں اہل بیت عصمت طہارت سے محبت کرنے والوں نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 437189    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ میں حسینی شیرخوار بچوں کا اپنی ماؤں کے ساتھ عظیم اجتماع منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 437158    تاریخ اشاعت : 2018/09/16

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ میں حسینی شیرخوار بچوں کا اپنی ماؤں کے ساتھ عظیم اجتماع منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 437158    تاریخ اشاعت : 2018/09/16

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے معلم اخلاق مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین حاج سید علی اکبر حسینی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436360    تاریخ اشاعت : 2018/06/23

آیت اللہ محسن اراکی :
خبرگان رہبری کے نمائندہ نے اس تاکید کے ساتھ کہ مومنین کبھی بھی طاغوت کے سامنے سر تعظیم خم نہیں کرتے ہیں بیان کیا : امریکی سازش ایرانی قوم کی حسینی شناخت کو ختم نہیں کر سکتی ۔
خبر کا کوڈ: 432503    تاریخ اشاعت : 2018/01/02

حجت الاسلام سید کلب جواد نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حجت الاسلام سید کلب جواد نقوی نے تاکید کرتے ہوئے بیان کیا : اہل بیت کے ماننے والے زندہ قوم ہیں ہم کبھی بھی ظلم برداشت نہیں کرتے ظلم کے خلاف پہاڑ کی مانند ڈٹ جاتے ہیں اور اس کے مقابلہ کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8568    تاریخ اشاعت : 2015/10/15

ڈاکٹر طاہر القادری :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : عوام ووٹ دے کر ہمیں طاقت دیں تو سنی اور شیعہ کو امت محمدی میں تسبیح کے دانوں کی طرح پرو دوں گا ۔
خبر کا کوڈ: 7508    تاریخ اشاعت : 2014/11/23

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا : انسان اشرف المخلوقات ہے جس کی عزت و تکریم کا ذکر خود خدا وند تعالیٰ نے کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7428    تاریخ اشاعت : 2014/10/30

آیت ‌الله حسینی بوشهری:
رسا نیوز ایجنسی - ایرانی حوزات علمیہ کے سربراہ اور ایران کے معروف شیعہ عالم دین نے کہا: مختلف میدانوں اور علوم میں شاگردوں کی تربیت، شیعت کے خلاف ہونے والے شبھات کا جواب اور خمس کا احیاء حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی اہم فعالتیں شمار کی جاتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7169    تاریخ اشاعت : 2014/08/23