خطے

ٹیگس - خطے
عمران خان :
پاکستان کے وزیراعظم نےکہا کہ شمیر کی آزاد حیثیت ختم کرنا چوتھے جنیوا کنونشن کے تحت جنگی جرم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442833    تاریخ اشاعت : 2020/05/28

سید عباس موسوی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ کی عراقی پارلیمنٹ اور عوام کی خواہشات کے خلاف وسیع فوجی نقل و حرکت پر مبنی اقدامات اشتعال انگیز ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442433    تاریخ اشاعت : 2020/04/02

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ تمام بین الاقوامی تنظیمیں، امریکی اشتعال انگیز اور جارحانہ اقدامات کے حوالے سے مناسب رد عمل ظاہر کریں۔
خبر کا کوڈ: 440647    تاریخ اشاعت : 2019/06/23

محسن رضائی :
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری نے کہا کہ ایرانی قوم امریکہ کا مقابلہ کرنے اور اس کی منہ زور اور تسلط پسندانہ پالیسی کے مقابلے میں استقامت اور پائداری کامظاہرہ کرنے پر مجبور ہے۔
خبر کا کوڈ: 440559    تاریخ اشاعت : 2019/06/09

حجت الاسلام حسن روحانی :
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایسی حالت میں کہ ایران کے بعض پڑوسی ممالک نے غلط راہ کا انتخاب کر رکھا ہے ایران علاقے کے تمام ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 439786    تاریخ اشاعت : 2019/02/17