ٹیگس - خلفشار
یورپی یونین کے وزرائے خارجہ برسلز میں جمع ہوئے تاکہ ایٹمی معاہدے کے مستقبل کے حوالے سے ایران کے باقی رکھنے کے لئے ممکنہ اقدامات اور طریقہ کار کا جائزہ لے سکیں۔
خبر کا کوڈ: 440389 تاریخ اشاعت : 2019/05/14
ایرانی وزیر دفاع :
ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ دشمن اس وقت معاشرے میں ایک نفسیاتی جنگ اور عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے جس کے لئے ہمیں آپس میں اتحاد اور باہمی ہم آہنگی کو مزید فروغ دینا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 436562 تاریخ اشاعت : 2018/07/10