ٹیگس - سرگئی لاؤروف
سرگئی لاؤروف :
روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ دہشت گرد گروہ داعش کو شام میں اپنا ایک اتحادی تصور کرتا ہے اور اس کے خلاف جنگ کے بہانے وہ شام میں اپنی غیر قانونی موجودگی جاری رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437745 تاریخ اشاعت : 2018/11/25

سرگئی لاؤروف:
روسی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ شام کے حصے بخرے کرنے کی غرض سے دہشت گردوں کو تربیت دے رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435795 تاریخ اشاعت : 2018/05/04
سرگئی لاؤروف :
روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روس کو تنہا کرنے اور اس پر اپنی بالادستی قائم کرنے کی امریکی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 434968 تاریخ اشاعت : 2018/02/09
روسی وزیرخارجہ
روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی سربراہی والا اتحاد دہشت گرد گروہ جبھۃ النصرہ کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429130 تاریخ اشاعت : 2017/07/22
روسی وزیرخارجہ
روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی سربراہی والا اتحاد دہشت گرد گروہ جبھۃ النصرہ کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429130 تاریخ اشاعت : 2017/07/22
سرگئی لاؤروف :
روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک شام پر کیمیائی حملے کے حقائق سامنے آنے کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427495 تاریخ اشاعت : 2017/04/14
سرگئی لاؤروف:
روسی وزیر خارجہ نے کہا : روس اور عالم اسلام کے درمیان ایک مستحکم و دوستانہ ، دوطرفہ اور باہمی احترام کا حامل رابطہ ہے جو ھمیشہ قائم رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 423633 تاریخ اشاعت : 2016/10/04
روس کے وزیر خارجہ نے کہا : ایسا لگتا ہے کہ امریکی فوج شام کے حوالے صدر براک اوباما کی بات نہیں مان رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423489 تاریخ اشاعت : 2016/09/27